Saturday, 27 April 2024, 06:24:28 am
ٹی20ورلڈ کپ:افغانستان کا سکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 191رنز کا ہدف
October 25, 2021

ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں افغانستان کی سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جیت کیلئے 191کا ہدف دیدیا ہے۔

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان افغانستان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.