Thursday, 09 December 2021, 02:25:07 am
افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو 130 رنز سے شکست دے دی
October 25, 2021

رات شارجہ میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو 130رنز سے ہرا دیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 190رنز بنائے ،جواب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم دس اعشاریہ دو اوورز میں ساٹھ رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ تیسرے پہر تین بجے دبئی میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں شارجہ میں رات سات بجے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہو ں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.