Friday, 26 April 2024, 08:42:11 am
بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے6 افراد ہلاک،45 زخمی
June 25, 2019

بھارتی صوبے جھارکھنڈ کے ضلع گرہوا میں ایک بس کھائی میں گرنے سے چھ افراد ہلاک اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ مسافر بس صوبہ چھتیس گڑھ کے علاقے امیبیکاپور سے جھارکھنڈ کے ضلع گرہوا جارہی تھی۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.