Monday, 06 May 2024, 03:36:38 am
غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ہیں،سعودی وزیر خارجہ
April 24, 2024

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں جنگ بندی اور علاقے میں مزید امداد کے داخلے کے لئے کوششیں کررہاہے۔

لکسمبرگ میں پہلے اعلی سطح کے یورپی یونین گلف کوآپریشن کونسل سیکورٹی فورم کے موقع پر ایک انٹرویو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ یورپی ممالک جنگ بندی کے مطالبے اور انسانی بنیاد پر امداد کی رسائی کی حمایت کریں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.