Friday, 03 May 2024, 11:20:24 am
شمالی کوریا کے کروز میزائل وارہیڈ اورنئے طیارہ شکن میزائل کے آزمائشی تجربات
April 20, 2024

شمالی کوریا نے کروز میزائل وارہیڈ اورنئے طیارہ شکن میزائل کے آزمائشی تجربات کئے ہیں۔شمالی کوریا کی جانب سے یہ آزمائشی تجربات اس کے دفاعی اداروں کی جانب سے معمول کی سرگرمیوں کا حصہ ہیں جن کا مقصد ہتھیاروں کے جدید نظام کی کارکردگی اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.