Friday, 26 April 2024, 06:16:08 am
امریکہ کچھ بھی کہےروس سےایس 400میزائل نظام کی خریداری سےدستبردارنہیں ہونگے:ترکی
March 25, 2019

ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ کچھ بھی کہے وہ روس سے ایس 400 میزائل نظام کی خریداری سے دستبردار نہیں ہوگا۔

 یہ بات ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں ایک انٹرویو میں کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.