ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور میر چاکرخان رند یونیورسٹی نے بلوچستان کے ضلع سبی میں ایک بڑے یوتھ فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔
فیسٹیول میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبائ، اساتذہ اور مقامی نوجوانوں نے شرکت کی۔
فیسٹیول میں بیڈمنٹن، والی بال، رسہ کشی، گھڑ سواری اور اونٹ کی سواری سمیت کھیلوں کی مختلف تقریبات شامل ہیں۔