Friday, 26 April 2024, 06:05:54 pm
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،پہلا کرکٹ ٹیسٹ آج شروع ہورہاہے
May 24, 2018

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز کرکٹ گرائونڈ لندن میں شروع ہورہاہے ۔

دومیچوں کی سیریز کادوسرا ٹیسٹ اگلے ماہ کی پہلی سے پانچ تاریخ تک Headingley سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.