Friday, 26 April 2024, 06:39:03 am
یمن میں سمندری طوفان کے جزیرے سے ٹکرانے کے بعد 7افرادلاپتہ
May 24, 2018

یمن میں سمندری طوفان Mekunuکے سکوترا کے جزیرے سے ٹکرانے کے بعد شدید سیلاب کے نتیجے میں سات افراد لاپتہ جبکہ سینکڑوں افراد کو ان کے گھروں سے نکال لیاگیا ہے طوفان سے علاقے میں گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

 قدرتی آفات کے بارے میں یمن کے ہائی کمیشن نے سکوترا کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا ہے اور سعودی عرب کے زیر کمان اتحاد سے مدد طلب کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.