Tuesday, 13 May 2025, 01:14:57 pm
 
تمام محکمے بارشوں کے دوران ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس رہیں:وزیراعلی بلوچستان
March 24, 2023

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوئٹہ اور دوسرے علاقوں میں جاری غیر معمولی بارشوں کے دوران کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس رہیں۔