Friday, 26 April 2024, 06:43:37 pm
انڈر19کرکٹ ورلڈکپ:کل یوگنڈاکامقابلہ عرب امارات،کینیڈاکاآئرلینڈسے ہوگا
January 24, 2022

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ دوہزاربائیس کے کوالیفائنگ رائونڈ میں کل دومیچزکھیلے جائیں گے۔پہلے کوارٹرفائنل میں پورٹ آف سپین میں یوگنڈاکامقابلہ متحدہ عرب امارات جبکہ Tarouba میں کھیلے جانے والے دوسرے کوارٹرفائنل میں کینیڈا اورآئرلینڈمدمقابل ہوںگے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.