Friday, 26 April 2024, 07:47:54 pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی20میچ آج کھیلا جائے گا
January 24, 2020

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔

ریڈیو پاکستان' پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز2020 کے تمام میچوں پر رواں تبصرہ نشر کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.