Friday, 26 April 2024, 06:16:45 am
جونیئر ہاکی عالمی کپ 2021 کل بھارت میں شروع ہو رہاہے
November 23, 2021

جونیئر ہاکی عالمی کپ دو ہزار اکیس کل بھارت کے شہرBUBANESHWAR میں شروع ہو رہاہے۔

عالمی کپ کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے مجموعی طور پر سولہ ٹیموں کو چار پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پاکستان سمیت متعدد ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھوبنشیور پہنچ گئی ہیں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.