Thursday, 09 December 2021, 02:55:19 am
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کپتان بابراعظم کا بھارت کیخلاف میچ کیلئے 12رکنی سکواڈ کا اعلان
October 23, 2021

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔بارہ رکنی ٹیم کا اعلان بابراعظم کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں سے میچ سے قبل 11 کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے۔قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں مندرجہ ذیل کھلاڑی شامل ہیں۔

قومی ٹیم میں شامل 12 کھلاڑی:

محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدر علی، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رف۔

خیال رہے کہ پاک بھارت میچ 24 اکتوبر اتوار کی شام پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے کھیلا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.