Saturday, 27 April 2024, 12:43:43 am
آئی سی سی کی درجہ بندی، ثناء میر بہترین خاتون بالر قرار
October 23, 2018

پاکستان کی خواتین کرکٹ کی کھلاڑی اور سابق کپتان ثناء میر نے آئی سی سی بین الاقوامی ایک روزہ بائولنگ رینکنگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔بتیس سالہ سابق کپتان نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں حالیہ آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار بائولنگ کارکردگی کے بعد یہ پوزیشن حاصل کی۔ثناء میر کی بائولنگ کی وجہ سے ان کی رینکنگ میں تین درجے ترقی ہوئی ہے کیونکہ انہیں جنوبی افریقہ کی MARIZANNE KAPP ' آسٹریلیا کیMEGAN SCHUTT اورJESS JONASSEN پر سبقت حاصل ہوگئی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.