Saturday, 27 April 2024, 04:40:38 am
حلقہ این اے205گھوٹکی ٹومیں ضمنی انتخاب میں پولنگ کاعمل جاری
July 23, 2019

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے205گھوٹکی ٹومیں ضمنی انتخاب میں پولنگ کاعمل جاری ہے ۔

پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارسردارمحمدبخش خان مہراورآزادامیدوارسردارعلی محمدخان مہر کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔قومی اسمبلی کی یہ نشست انسداد منشیات کے وزیرعلی محمدمہر کے اکیس مئی کوانتقال کے باعث خالی ہوگئی تھی جو اکیس مئی کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.