آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں "پاکستان زندہ باد" ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا۔
ریلی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستان کے حق میں پرجوش نعرے لگائے۔
ریلی میں شہریوں نے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے جھنڈوں کو گاڑیوں پر لگا کر بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا۔
مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد واضح کرتا ہے کہ آزاد کشمیر کے غیور عوام کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن بیانیہ کو مسترد کر رہے ہیں۔