Friday, 26 April 2024, 09:16:28 pm
جیپ دریائے سندھ میں گرنے کے نتیجے آٹھ افراد جاں بحق
June 23, 2019

File Photo

کوہستان کے علاقے Palasمیں آج (اتوار) سہ پہر ایک جیپ دریائے سندھ میں جاگری جس کے نتیجے آٹھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرزہسپتال کوہستان منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.