Thursday, 09 May 2024, 03:44:13 am
بھارت کی سیاسی اور فوجی قیادت کے جارحانہ بیانات سے خطے کے امن اور سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں:وزیرخارجہ
May 23, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی سیاسی اور فوجی قیادت کے جارحانہ بیانات سے خطے کے امن اور سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز سے ٹیلی فون پر گفتگو کر رہے تھے جس میں انہیں مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اس موقع پر کہا کہ وہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور وہ اس سلسلے میں اپنا کردار دا کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.