Tuesday, 19 March 2024, 04:13:34 pm
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم:پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلاجارہاہے
May 23, 2019

File Photo

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج (جمعرات) بینونی میں کھیلاجارہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔پانچ میچوں کی سیریزدو۔دوسے برابرہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.