Friday, 26 April 2024, 06:22:05 pm
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریزکھیلنے اور عالمی کپ میں شرکت کیلئے لندن روانہ
April 23, 2019

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریزکھیلنے اورآئی سی سی عالمی کپ میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہوگئی ہے۔

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کارڈف میںاگلے ماہ کی پانچ تاریخ سے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی جبکہ اوول میں آٹھ مئی سے پانچ میچوں کی سیریزکاپہلاایک روزہ میچ کھیلے گی۔عالمی کپ کاپہلامیچ آئندہ ماہ کی تیس تاریخ کوانگلینڈاورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.