Friday, 26 April 2024, 08:00:43 am
لوک سبھا انتخابات:تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری
April 23, 2019

 بھارت میں 17 ویں عام انتخابات کے تیسرے اور سب سے بڑے مرحلے میں 117 حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔

 14 نشستوں کےلئے لاکھوں رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔

 وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے آبائی صوبے گجرات میں اپنا ووٹ ڈالا۔

یہ پورے انتخابی عمل کا سب سے بڑا مرحلہ ہے جسے مودی کے بارے میں ریفرنڈم کے طورپر دیکھا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.