Friday, 26 February 2021, 11:46:18 pm
پنجاب حکومت کی جانب سےمستحق طلبہ کیلئےایک ارب روپے مختص
February 23, 2021

پنجاب کی حکومت نے رحمت اللعالمین ﷺ وظائف پروگرام کے تحت مستحق طلبہ کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے ہیں۔

سیاسی روابط کے بارے میں وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے وزیر اعلیٰ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کالج کی سطح اور بی ایس آنرز کے تقریباً پندرہ ہزار طلبہ کو اس پروگرام کے تحت وظائف دیئے جائیں گے۔
اس سے پہلے انہوں نے آج لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی، سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.