Friday, 26 April 2024, 12:54:14 pm
ملتان سلطانز کا پشاورزلمی کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف
February 23, 2021

پاکستان سپر لیگ میں آج (منگل) پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مد مقابل ہیں۔

پشاور زلمی نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے پشاور کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا۔

ملتان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.