Saturday, 27 April 2024, 06:06:33 am
جنوبی افریقہ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
January 23, 2022

جنوبی افریقہ نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں چار رنز سے ہرا دیا۔

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 287 رنز بنائے۔ جواب میں بھارت 49.2 اوورز میں صرف 283 رنز بنا سکا۔جنوبی افریقہ نے بھارت کو وائٹ واش کر کے سیریز بھی جیت لی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.