Thursday, 02 May 2024, 02:18:01 am
بلے بازمحمدرضوان نے ٹی20کرکٹ میں سال کے بہترین کھلاڑی کااعزازحاصل کرلیا
January 23, 2022

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے آئی سی سی مینز ٹی۔ٹونٹی میں سال کا بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مایہ ناز کرکٹر نے 73 اعشاریہ چھ چھ کی اوسط اور 134 اعشاریہ آٹھ نو کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 2021ء میں ٹی۔ٹونٹی میچوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار تین سو چھبیس رنز بنائے۔ جن میں 12 نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل ہے۔محمد رضوان کی سب سے ناقابل فراموش کارکردگی بھارت کے خلاف رہی جس میں انہوں نے صرف 55 گیندوں پر چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 79 رنز بنائے اور آئوٹ نہیں ہوئے یہ پاکستان کی اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف عالمی کپ کے میچوں میں پہلی کامیابی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.