Tuesday, 21 May 2024, 05:32:33 pm
ویمنز ٹی ٹونٹی،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے دی
May 01, 2024

رات کراچی میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں دورنز سے ہرادیا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوبتیس رنزبنائے ۔جواب میں پاکستان کی خواتین ٹیم آٹھ وکٹوںکے نقصان پرایک سوتیس رنزبناسکی۔پاکستان اورویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی میچ کل کراچی میں کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو سیریزمیں تین۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.