Friday, 26 April 2024, 03:16:40 pm
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کاعالمی کرکٹ کپ:آج دو میچ کھیلے جائیں گے
January 23, 2020

جنوبی افریقہ میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کرکٹ کپ میں آج (جمعرات) دو میچ کھیلے جارہے ہیں۔

پہلامیچ آسٹریلیااورانگلینڈ جبکہ دوسرامیچ ویسٹ انڈیز اورنائیجیریا کے درمیان کھیلاجائے گا۔دونوں میچKimberley میں کھیلے جارہے ہیں۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ایک بجے دوپہر شروع ہوں گے۔رات پوچیف سٹروم میں پاکستان نے زمبابوے کواڑتیس رنز سے ہرادیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.