Friday, 26 April 2024, 01:46:59 pm
بھارت نے ایک روزہ کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کوہرادیا
October 22, 2018

بھارت کے شہرGuwahatiمیں پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کوآٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔

بھارت نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز نے بھارت کوجیت کے لئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر تین سوبائیس رنز کاہدف دیا۔بھارت نے مطلوبہ ہدف42.1اوورزمیںویرات کوہلی اورروہت شرما کی سنچریوں کی مددسے حاصل کرلیا۔بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.