Saturday, 27 April 2024, 04:12:57 am
ایشین سنوکرگیمزچمپئن شپ فائنل،پاکستان نے بھارت کوہراکرطلائی تمغہ جیت لیا
September 22, 2018

 

قطرمیں ایشین سنوکرگیمزچمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کودوکے مقابلے میں تین فریم سے ہراکرطلائی تمغہ جیت لیاہے۔پاکستانی ٹیم بابرمسیح اورمحمدآصف پرمشتمل تھی۔میچ میں بابرمسیح کی بہترین کارکردگی نے پاکستان کوطلائی تمغہ دلانے میں اہم کرداراداکیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.