Friday, 26 April 2024, 08:21:54 am
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے 334000سے زائد اموات
May 22, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے اب تک تین لاکھ 34 ہزار 57اموات ہوئی ہیں جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد51لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکہ میں سب سے زیادہ 96 ہزار446 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ برطانیہ میں چھتیس ہزار بیالیس اور اٹلی میں بتیس ہزار چار سو چھیاسی افرادہلاک ہوئے ہیں۔اب تک بیس لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

(این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.