Friday, 26 April 2024, 08:10:15 pm
کراچی شہر اور سندھ کے دوسر ے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
May 22, 2018

 

کراچی شہر اور سندھ کے دوسر ے علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی موجودہ لہر جمعرات تک جاری رہے گی۔

 شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ خود کو گرمی سے محفوظ رکھنے کےلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.