Saturday, 27 April 2024, 02:10:57 am
چینی وفد کاکراچی سرکلرریلوے اورریڈ لائن بس ریپڈسروس منصوبوں میں اظہاردلچسپی
May 22, 2018

چین کے ایک آٹھ رکنی وفد نے آج کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

 سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق وفد نے کراچی سرکلر ریلوے اور ریڈ لائن بس ریپڈ سروس منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

 چینی وفد نے شمسی پینل سے بجلی پیدا کرنے اورریڈ لائن بس منصوبوں پر سندھ حکومت کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.