Friday, 26 April 2024, 08:11:33 am
ترکی،امریکہ منبج سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے
March 22, 2018

 ترکی اور امریکہ شام کے علاقے منبج  سے متعلق ایک مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔

          انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ Mevlut Cavusoglu نے کہا کہ اگر ہم امریکہ کے ساتھ کسی واضح لائحہ عمل پر متفق ہوجاتے ہیں تو پھر ہم اس کو ایک معاہدہ کہہ سکتے ہیں تاہم ابھی دونوں ملکوں کے درمیان یہ ایک مفاہمت ہے۔

Cavusoglu نے کہا کہ شام کے علاقے منبج کےلئے تیار منصوبے کے تحفظ کو پیپلز پرو ٹیکشن یونٹس کے زیر کنٹرول تمام علاقوں پر لاگو کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.