Saturday, 27 April 2024, 05:16:03 am
کراچی :ریسٹورنٹ سےزہریلا کھاناکھانےسے5بچےجاں بحق
February 22, 2019

کراچی میں آج ایک ریسٹورنٹ سے زہریلا کھانا کھانے سے پانچ بچے جاں بحق ہوگئے۔

 بچوں کی والدہ کی حالت بھی تشویشناک ہے اور وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیا اور کمشنر کراچی کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

گورنر  سندھ عمران اسماعیل نے بھی واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.