Friday, 26 April 2024, 09:47:18 pm
انڈر19کرکٹ ورلڈکپ: آج پاکستان کامقابلہ پاپوانیوگنی سے ہوگا
January 22, 2022

File photo

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج چار میچ کھیلے جائیں گے۔پورٹ آف سپین میں پاکستان کامقابلہ پاپوانیوگنی سے اور ڈیگومارٹن میںافغانستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہوگا۔BASSETERRE میں بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات مدمقابل ہوں گے جبکہ TAROUBA میں بھارت کامقابلہ یوگنڈا سے ہوگا۔تمام میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.