Saturday, 27 April 2024, 01:18:46 am
پاکستان ، بنگلہ دیش سیریز کا آخری میچ
November 21, 2021

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج (پیر)کو ڈھاکہ میں کھیلا جارہاہے ۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرایک بجے شروع ہوا۔پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.