Friday, 26 April 2024, 09:35:47 am
ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کاجائزہ خودمختارتیسرے فریق سےکرایاجائیگا:امین اسلم
September 21, 2020

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں معاون خصوصی ملک امین اسلم خان نے کہا ہے کہ حکومت کے دس ارب درخت لگانے کے سونامی پروگرام کا خود مختار تیسرے فریق کی طرف سے جائزہ کرایا جائے گا تاکہ اس کی شفافیت اور ساکھ کو یقینی بنایا جائے ۔

انہوں نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ، خوراک و زراعت کا ادارہ اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے بارے میں انٹر نیشنل یونین اس مقصد کے لئے معاہدے پر دستخط کررہے ہیں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.