Saturday, 27 April 2024, 09:07:50 am
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات کو شروع ہوگا
May 22, 2018

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کاپہلامیچ جمعرات کو لندن کے لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ جون تک ہیڈنگلے میں کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.