میانمار میں صدر ہیٹن کیاو مستعفی ہوگئے ہیں۔
آج صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق نئے صدر سات روز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔