Friday, 26 April 2024, 06:22:05 am
چین میں کروناوائرس سے مزید115 افرادہلاک
February 21, 2020

چین میں کروناوائرس سے مزیدایک سوپندرہ افرادہلاک ہوگئے ہیں اوراس طرح مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد بڑھ کردوہزارایک سوچوالیس ہوگئی ہے۔

ادھرمزیدچارسوگیارہ افرادمیں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جوایک روزپہلے سامنے آنیوالے تین سوانچاس متاثرہ افرادکی تعدادمیں ا ضافے کے رجحان کوظاہرکرتی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.