Thursday, 18 April 2024, 11:53:55 am
حکومت نے صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی ہے:وزیراعلیٰ بلوچستان
January 21, 2023

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی ہے۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور اس کی ترقی کے لئے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.