Friday, 26 April 2024, 01:10:04 pm
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کاعالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ:آج بنگلہ دیش کامقابلہ سکاٹ لینڈ جبکہ بھارت کامقابلہ جاپان سے ہوگا
January 21, 2020

جنوبی افریقہ میں جاری انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے۔

Potchefstroom میںپہلے میچ میں بنگلہ دیش کامقابلہ سکاٹ لینڈ سے جبکہ بلوم فائونٹین میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں بھارت کامقابلہ جاپان سے ہوگا۔یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.