Friday, 26 April 2024, 04:01:46 pm
پی سی بی کابنگلہ دیش، آسٹریلیا اورویسٹ انڈیزکےدورہ کیلئےخواتین کی ٹیم کااعلان
September 20, 2018

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش، آسٹریلیا اورویسٹ انڈیز کے دورہ کے لئے خواتین کھلاڑیوں کے پندرہ رکنی دستے کااعلان کردیاہے۔

ٹیم کاانتخاب جلال الدین کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کیا۔

ٹیم میں جویریہ ودود(کپتان)، بی بی ناہیدہ، عائشہ ظفر، منیبہ علی صدیقی، سدرہ امین، عمائمہ سہیل، ندا راشد،سدرہ نواز، ثناء میر،Nashraسندھو، انعم امین، نتالیہ پرویز، عالیہ ریاض،  ڈیانابیگ اورایمان انورشامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.