Friday, 03 May 2024, 09:16:22 am
ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
April 20, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا ۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.