Saturday, 27 April 2024, 05:59:30 am
ون ڈے سیریز،نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کو وائٹ واش
February 20, 2019

ڈینڈین میں آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کوتین ایک روزہ بین الاقوامی کرٹک میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں اٹھاسی رنز سے ہرا دیا۔

نیوزی لینڈ نے سیریز بھی تین ،صفر سے جیت لی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.