Friday, 26 April 2024, 02:14:47 pm
ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان 373رنز سے کامیاب
October 19, 2018

ابوظہبی میں پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے ہرا دیا۔ سکور یہ رہا۔ پاکستان 282رنز اور 400 رنز9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلانآسٹریلیا 145 رنزاور 164 رنز۔پاکستان نے دو میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی ہے۔محمد عباس کو میچ میں دس وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے بہترین باؤلنگ پر سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.