Friday, 26 April 2024, 08:16:46 am
افغانستان : پولیس ہیڈکوارٹرپرطالبان کے حملے میں 11 افراد ہلاک
July 19, 2019

افغانستان کے جنوبی شہرقندھارمیں پولیس ہیڈکوارٹرپرطالبان کے حملے میں کم ازکم گیارہ افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔

افغان صدراشرف غنی نے ایک بیان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ افغان حکومت ملک میں قیام امن کی کوششیں کررہی ہے لیکن طالبان کے حملوں سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ امن واستحکام نہیں چاہتے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.