Friday, 26 April 2024, 04:29:22 pm
آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا
July 19, 2019

عالمی کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو حکومت کی مداخلت سے آزاد رکھنے میں ناکامی پر زمبابوے کی رکنیت معطل کردی ہے جس کے بعد ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کے مرحلے میں زمبابوے کی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔

فیصلے کے تحت زمبابوے میں کرکٹ کے فروغ کے لئے عالمی کرکٹ کونسل کی جانب سے فنڈز کی فراہمی روک دی جائے گی اور زمبابوے کی ٹیم کوآئی سی سی کے کسی مقابلے یاٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.