Friday, 26 April 2024, 04:31:16 pm
سندھ اسمبلی میں مالی سال 2018-19ء کیلئے صوبائی بجٹ پر بحث
May 19, 2018

سندھ اسمبلی نے آج کراچی میں آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے صوبائی بجٹ پر بحث جاری رکھی بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایم کیوایم کے سید سرداراحمد نے کہاکہ حزب اختلاف کی طرف سے فراہم کردہ بجٹ تجاویز کو بجٹ میں شامل نہیں کیاگیا ۔ انہوں نے کہاکہ اخراجات کوکم کرکے بجٹ خسارے پر قابو پایاجاسکتا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.